الحمد للہ.
"ہمیں امید ہے کہ آپ دونوں پر کچھ نہیں ہو گا؛ کیونکہ اس طرح کے واقعات عموماً رونما ہوتے رہتے ہیں اور اسے کوتاہی نہیں کہا جاتا، کاشتکاروں اور مزارعین وغیرہ کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے کہ بچہ چھپڑ میں نہانے جاتا ہے اور اس میں ڈوب کر فوت ہو جاتا ہے، تو ایسی صورتیں پیدا ہوتی رہتی ہیں ان سے بچاؤ بھی ممکن نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ، اللہ تعالی اسے معاف فرمائے گا۔" ختم شد
"مجموع فتاوى ابن باز" (22/369)