سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

ٹوتھ پیسٹ اس وقت تک روزے کو نقصان نہیں دیتی جب تک کہ وہ حلق میں نہ جائے

سوال

کیا روزے کی حالت میں منہ صاف کرنے کے لۓ ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر ٹوتھ پیسٹ حلق میں نہ جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن افضل یہ ہے کہ توٹھ پیسٹ رات کو استعمال کی جائے اور دن کو مسواک استعمال کریں اللہ تعالی آپ کو اور ہمیں اپنی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد