جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

گٹر كے پانى سے كھجور كے باغات سيراب كرنے كا حكم

1363

تاریخ اشاعت : 31-10-2006

مشاہدات : 8633

سوال

ہمارے پاس گندے نالے پر كھجوروں كے درخت ہيں، كيا ہم اس كا كچا اور پكا پھل كھا سكتے ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جى ہاں گٹر كے گندے پانى سے سيراب كردہ كھجوريں كھانا جائز ہيں، كيونكہ اگر نجاست كا ذائقہ اور بو نہ آتى ہو تو اس كا معنى يہ ہے كہ نجاست تحليل ہو چكى ہے.

ماخذ: ديكھيں: مجلۃ الدعوۃ ( عربى ) عدد نمبر ( 1798 ) صفحہ نمبر ( 61 )