سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

لوگوں کو روزے پر ابھارنے کے لۓ اجتماعی افطاری کروانا

سوال

لوگوں کو نفلی روزے رکھنے پر ابھارنے کے لۓ اجتماعی افطاری کروانے کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

میری رائے میں اس میں کوئی حرج تونہیں لیکن اس کا ترک کرنا زیادہ بہتر اور اولی ہے ،

کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان اسلوب پر نہیں چلتے تھے تو جب لوگوں کو قول کے ساتھ نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دی جائے تو یہ انہیں فعلی ترغیب دینے سے کافی ہے  .

ماخذ: لقاء الباب المفتوح لابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی 247