الحمد للہ.
يہ سوال دو شقوں پر مشتمل ہے:
پہلى:
والدين كو زكاۃ دينے كا حكم:
شيخ ابن باز رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
” مسلمان كے ليے جائز نہيں كہ اپنے والدين كو زكاۃ دے، اور نہ ہى وہ اپنى اولاد كو زكاۃ دے سكتا ہے، بلكہ اگر وہ اس كے محتاج ہوں تو اسے ان پر خرچ كرنا ہو گا، اور ان پر خرچ كرنے پر اس كى قدر كى جائے گى”
ماخوذ از: كتاب: الفتاوى الجامعۃ ( 1 / 306 ).
دوسرى شق:
بھائيوں كو زكاۃ دينى:
اس كى تفصيل ديكھنے كے ليے آپ سوال نمبر ( 21810 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.
واللہ اعلم .