الحمد للہ.
اگر عورت كى ماہوارى ميں عادت سے ہٹ كر خلل پيدا ہو جائے تو وہ امتياز پر عمل كرےگى، اس ليے جب حيض كا خون جو كہ سياہ اور اس كى بو معروف ہوتى ہے ديكھے تو نماز روزہ ترك كر دے حتى كہ خون بند ہو جائے.
الشيخ عبد الكريم الخضير.
يہ اس وقت ہے جب مہينہ ميں ماہوارى كے مكمل ايام پندرہ يوم سے زيادہ نہ ہوں.