الحمد للہ.
الحمدللہجب واقعتا بات ایسی ہی ہوجس طرح ذکر کیا گيا ہے کہ قرض خواہ نے آپ کوقرض کی ادائيگي سے قبل حج کی ادائيگي کی اجازت دے دی توقرضہ کی ادائيگي سے قبل فریضہ حج کی ادائيگي میں کوئي حرج نہيں ، اورآپ کا مقروض ہونے سےاس طرح کی حالت میں آپ کے حج کی صحت پرکچھ اثر نہيں پڑےگا ۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .