جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

سجدہ تلاوت كرنے والے كے آگے سے گزرنے كا حكم

5001

تاریخ اشاعت : 26-11-2006

مشاہدات : 6838

سوال

سجدہ تلاوت كرنے والے كے آگے سے گزرنے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس ميں اس پر كچھ نہيں.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 7 / 263 )