سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

طلاق كے كاغذ پر دستخط كرنے سے طلاق شمار كرنا

سوال

جب عدالت سے خاوند كو ايسا فارم ملے جس ميں لكھا ہو كہ ميں نے اپنى بيوى كو طلاق دى، اور خاوند نے اس پر دستخط كر ديے تو كيا يہ طلاق شمار ہو گى ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جى ہاں جب فارم ميں بيوى كا نام لكھا ہو تو يہ طلاق شمار ہو گى.

ماخذ: الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ