اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

زنا كارى كے بعد اسلام قبول كر ليا كيا وہ شادى كرنے كے ليے عدت گزارے گى

10426

تاریخ اشاعت : 01-05-2013

مشاہدات : 3533

سوال

ايك عورت كا سوال ہے كہ قبول اسلام سے قبل اس كے ايك شخص كے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، كيا اسلام قبول كرنے كے بعد اگر وہ شادى كرنا چاہے تو اسے عدت گزارنا ہوگى يا نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

مندرجہ بالا سوال شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا جواب تھا:

" اسے استبراء رحم كے ليے ايك حيض ہى كافى ہے "

واللہ تعالى اعلم.

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين