اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

روزے كى حالت ميں ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم

سوال

ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، آيا يہ روزے پر اثرانداز ہوتى ہے يا نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" ضرورت كى صورت ميں ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن احتياطاً رات تك مؤخر كرنا ممكن ہو تو بہتر ہے " انتہى.

الشيخ عبد العزبز بن عبد اللہ بن باز.

ماخذ: الاسلام سوال و جواب