اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

كعبہ كا بوسہ لينا مشروع نہيں

109315

تاریخ اشاعت : 07-02-2009

مشاہدات : 8826

سوال

كيا دوران حج يا عمرہ كعبہ مشرفہ كا بوسہ لينا حلال ہے يا حرام ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" حجر اسود كا بوسہ لينا مشروع ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت ہے كہ آپ نے حجر اسود كا بوسہ ليا اور كعبہ كى كسى اور جگہ كا بوسہ نہيں ليا تھا.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ باز.

الشيخ عبد الرزاق عفيفى.

الشيخ عبد اللہ بن غديان.

ماخذ: الاسلام سوال و جواب