الحمد للہ.
آپکے ذکر کردہ کام میں کوئی حرج نہیں ہے، اور اس سے آپکو کوئی نقصان نہیں ہے کہ آپکا ادارہ ایسی وازرت کے ماتحت ہے جو ادارہ برائے ٹیکس کی نگرانی بھی کرتا ہے۔
چنانچہ اصل اعتبار اس بات کا ہوگا کہ آپ جو کام کرتے ہیں وہ شرعی مخالفت سے پاک ہے، لہذا اگر آپ کا کام شرعی طور پر جائز ہے تو یہ کام کرنا جائز ہوگا، اور اس سے حاصل شدہ تنخواہ بھی حلال ہوگی۔
واللہ اعلم.