اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

اس نےاپنےروزوں کی قضاءابھی تک نہیں دی

سوال

ان روزوں کی قضاءجومیری ماہواری کےسبب رہ گئےتھےابھی تک نہیں دےسکی اورمجھےیادنہیں کہ کتنےتھےتواب میں کیا کروں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اےعزیزہ بہن آپ کوشش کریں اورجوآپکاظن غالب ہوکہ اتنےروزےترک کیےہیں اتنےروزے رکھیں اوراللہ تعالی سےمدداورتعاون اورتوفیق طلب کریں ۔

اللہ تبارک وتعالی کافرمان ہے :

اللہ تعالی کسی کواس کےطاقت سےزیادہ تکلیف نہیں دیتا

آپ اجتہاداورکوشش کریں اورآپنےآپ کےلئےاحتیاط کرتےہوئےجتنےروزےترک کئے ہیں وہ ظن غالب کےساتھ روزے رکھیں اوراس کےساتھ اللہ تعالی کےہاں توبہ بھی کريں ۔

اوراللہ تعالی ہی توفیق دینےوالا ہے  .

ماخذ: شیخ ابن بازرحمہ اللہ تعالی کےفتاوی سے ۔