بدھ 10 جمادی ثانیہ 1446 - 11 دسمبر 2024
اردو

بالغ ہونے کےبعد موسم حج سے قبل ہی فوت ہوگئى

سوال

ایک شخص کی بیٹی بالغ ہونے کے بعد موسم حج سے قبل ہی فوت ہوگئى توکیا اس پربیٹی کی جانب سے حج کرنا واجب ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

سوال : کیا اس نے اپنے پیچھے مال چھوڑا ہے ؟

اگرجواب اثبات میں ہے

توشیخ رحمہ اللہ تعالی کا جواب تھا :

اس کی جانب سے حج کیا جائے گا .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين