الحمد للہ.
ميك اپ كا سامان مثلا لپ اسٹك استعمال كرنے ميں كوئى حرج نہيں، اور اسى طرح رخسار سرخ كرنے كے ليے بھى لگانے ميں بھى كوئى حرج نہيں، خاص كر شادى شدہ عورت اسے استعمال كر سكتى ہے "
ديكھيں: فتاوى الشيخ ابن عثيمين ( 2 / 828 ).
تو اگر وہ اسے غير محرم اوراجنبى مردوں كے سامنے ظاہر نہ كرے اور نہ ہى اس ميں كوئى نجس چيز مثلا خنزير كى كوئى بھى چيز پائى جائے، اور نہ ہى يہ جلد كو نقصان دے تو اس كا استعمال كرنا جائز ہے، اور خاص كر بيوى خاوند كے ليے آرائش كرے، زينت و زيبائش ميں اصل اباحت ہے.
واللہ اعلم .