ہفتہ 11 ربیع الاول 1446 - 14 ستمبر 2024
اردو

كيا ايجنسي كےذمہ قرض كي ادئيگي كي شرط پر ايجنسي خريدني جائز ہے ؟

21218

تاریخ اشاعت : 18-02-2010

مشاہدات : 5312

سوال

كيا مقروض ايجنسي اس شرط پرخريدني جائز ہےكہ خريدار ان قرضوں كي ادائيگي كرےگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

يہ جائز ہےكہ اس ايجنسي كےذمہ واجب الادا قرضوں كےعوض اس ايجنسي كوملكيت بنايا جاسكتا ہےچاہے مالك كورقم دي جائےيا صرف قرضوں كي ادائيگي برداشت كركےہي حاصل كي جائے، مثلا خريدار كہے كہ ميں آپ سےيہ ايجنسي " 500.000 " كي خريدتا ہوں تين لاكھ نقد ديتا ہوں اور ايجنسي كےذمہ لوگوں كےدولاكھ قرضہ اپنےذمہ ليتا ہوں .

ماخذ: الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ