ہفتہ 20 جمادی ثانیہ 1446 - 21 دسمبر 2024
اردو

دورنبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں مدینہ میں یھودی کیوں موجود تھے

22629

تاریخ اشاعت : 12-04-2004

مشاہدات : 6250

سوال

حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت ان کی درع ایک یھودی کے پاس رھن رکھی ہوئ تھی ۔۔۔
توسوال یہ ہے کہ کیا یہ یھودی مدینہ میں تھا ؟
اوراگر جواب اثبات میں ہو تویہ کس طرح ہوسکتا ہے حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں جلاوطن کیا تھا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب فوت ہوۓ توان کی درع ایک یھودی کے پاس رھن رکھی ہوئ تھی ، اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ یھودیوں کوجلا وطن کیا اور حکم بلکہ مرض الموت میں یہ وصیت فرمائ تھی کہ جزیرہ عرب سے یھودیوں کونکال دیا جاۓ

اس لیے جزیرہ عرب میں دو دین جمع نہیں ہوسکتے ، پھر اس وصیت کوعمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ نے نافذ کرتے ہوۓ یھودیوں کو جزیرہ عرب سے جلاوطن کردیا ۔ .

ماخذ: الشيخ عبد الكريم الخضير