جمعرات 25 جمادی ثانیہ 1446 - 26 دسمبر 2024
اردو

کیا کوئی مریض اپنی عیسائی بیوی سے رمضان میں دن کے وقت ہم بستری کر سکتا ہے؟

251624

تاریخ اشاعت : 29-05-2017

مشاہدات : 4514

سوال

ایک آدمی کی بیوی عیسائی ہے، وہ آدمی گردوں کا مریض ہے، اسے طبی نقطہ نظر سے روزے رکھنے سے روکا گیا ہے، تو کیا وہ ماہ رمضان میں دن کے وقت اپنی عیسائی بیوی سے جنسی تعلقات قائم کر سکتا ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

میں نے یہ سوال اپنے شیخ محترم جناب عبدالرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے پیش کیا تو انہوں نے کہا:
"ظاہری طور پر یہی معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے"

واللہ اعلم.

ماخذ: الشيخ محمد صالح المنجد