جمعہ 26 جمادی ثانیہ 1446 - 27 دسمبر 2024
اردو

پيٹ ميں موجود بچے كا فطرانہ

سوال

كيا ماں كے پيٹ ميں موجود بچے كا فطرانہ ادا كيا جائيگا يا نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

عثمان رضى اللہ تعالى عنہ كے فعل كى بنا پر اس كا فطرانہ دينا مستحب ہے، عدم دليل كى بنا پر اس كى ادائيگى واجب نہيں "

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

ماخذ: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 9 / 366 )