جمعہ 19 جمادی ثانیہ 1446 - 20 دسمبر 2024
اردو

جب نماز ميں چھينك آئے تو كيا كرے

4058

تاریخ اشاعت : 06-05-2006

مشاہدات : 7335

سوال

جب كوئى نماز ميں چھينك لے تو كيا اس كے ليے " الحمد للہ " كہنا مستحب ہے؟
اور اگر وہ الحمد للہ كہتا ہے تو كيا سننے والا اسے يرحمك اللہ كہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جى ہاں اس كے ليے ايسا كہنا مستحب ہے، اور اسے سننے والا جو كہ نماز ميں نہ ہو اس كے ليے يرحمك اللہ كہنا مستحب ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد