سوموار 6 رجب 1446 - 6 جنوری 2025
اردو

بالكل چھوٹى اور غير واضح تصوير لٹكانا

6173

تاریخ اشاعت : 04-04-2008

مشاہدات : 6909

سوال

مسجد حرام اور مكہ و مدينہ ميں فروخت كى جانے حرمين كى تصاوير جن ميں نمازيوں كى ركوع يا سجدہ كى حالت ميں بالكل چھوٹى تصوير ہوتى ہے، كيا اسے گھر ميں ديوار پر لٹكانا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

اس ميں كوئى حرج نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين