اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

جس کا حرام مال چوری ہوجائے توکیا وہ اسے دوبارہ نکالےگا

7832

تاریخ اشاعت : 05-05-2004

مشاہدات : 5638

سوال

ایک شخص کے سودی بنک میں حصص تھے جواس نے فروخت کردیے اوراس سے حاصل ہونے والے منافع سے کچھ مال خرید کرگھر میں رکھا توایک چور نے یہ مال چوری کرلیا ، لیکن بعد میں اس شخص نے توبہ کرلی توکیا وہ مال دوبارہ نکالے گا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

نہیں اس پر کچھ نہيں ہوگا ۔

سوال : ؟

کیا اس لیے کہ اس نے توبہ کرلی ہے ؟

جواب :

جی ہاں ۔

سوال ؟

پھر ہم یہ کہیں گے کہ جب اس نے توبہ کرلی ہے تواسے دوبارہ مال نکالنے کی کوئي ضرورت نہيں ۔

جواب :

جی ہاں اس پرکچھ نہيں ہے ۔ اھـ

واللہ تعالی اعلم ۔ .

ماخذ: شیخ محمد بن صالح عثیمین