الحمد للہ.
مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ جناب محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا جواب تھا:
اگر سات برس تك اس كى ادائيگى ميں ان كے ساتھ ٹال مٹول سے كام ليتا رہے، كہ وہ اس سے صرف اصل مال ہى واپس ليں گے تو ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں .