بدھ 24 جمادی ثانیہ 1446 - 25 دسمبر 2024
اردو

جس گھرمیں کتا ہو وہاں قرآن کی تلاوت کرنا

سوال

کتے والے گھر میں قرآن مجید پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


اس میں کوئ حرج نہیں لیکن کتے کوگھر سے نکالنا واجب اور ضروری ہے ، لیکن تین حالتوں میں کتا رکھا جا سکتا ہے جو کہ یہ ہیں: شکار ، جانوروں ، اور کھیتوں پر رکھوالی کے لۓ ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :

( جس نے شکار ، جانوروں اور کھیت کی رکھوالی کے علاوہ کتا رکھا ہر دن اس کے اجر میں سے دوقیراط کمی ہوتی ہے ) صحیح بخاری ، مسلم ۔

اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے .

ماخذ: دیکھیں کتاب : مجموع فتاوی ومقالات متنوعۃ لسماحۃ الشیخ علامۃ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ ( م / 8 ص / 362 )