جمعہ 26 جمادی ثانیہ 1446 - 27 دسمبر 2024
اردو

مردوں كو غسل دينے كى تعليم كے ليے دوروں كے انعقاد كا حكم

8188

تاریخ اشاعت : 26-02-2006

مشاہدات : 4179

سوال

اموات كو غسل دينے كى تعليم دينے كے ليے تربيتى دوروں كے انعقاد كا كيا حكم ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اموات كو غسل دينے كى تعليم دينا اچھى چيز اور مشروع ہے اور اس ميں كوئى مانع نہيں، كيونكہ بعض لوگوں كو غسل دينا ہى نہيں آتا، اور ميت كو غسل دينے كى معرفت كى بہت زيادہ اور شديد ضرورت ہے..

ماخذ: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 118 )