جمعرات 9 ربیع الاول 1446 - 12 ستمبر 2024
اردو

جانور كووحشى ہو جانے كى صورت ميں قتل كردينا

8804

تاریخ اشاعت : 01-07-2005

مشاہدات : 6035

سوال

ہمارى عمارت ميں ايك وحشى بلا رہتا ہے، كيا اسے قتل كرنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر بلى يا اس طرح كا كوئى اور جانور ضرر رسانى اور نقصان دينے ميں معروف ہو تو اس ضرر كو دور كرنے كے ليے انسان اسے قتل كر سكتا ہے، اس پر كوئى ضمان نہيں ہو گى، مثلا: حملہ كرنے والے جانور كا حملہ روكنے كے ليے قتل كرنا .

ماخذ: ديكھيں: فتاوى الامام نووى ( 220 )