الحمد للہ.
الحمدللہایسا کرنا جائز نہیں کیونکہ مردوں کے لیے ریشم لباس یا کسی اورچيز میں استعمال کرنا جائز نہیں ، بلکہ اس کا پہننا صرف عورتوں کے لیے جائز ہے ، اورمہر کا لکھنا مردوں کے استعال میں ہے اس لیے یہ حرام ہوگا ۔
اکثریت کے عمل کونہيں دیکھا جائے گااور نہ ہی یہ دیکھا جائے کہ اس عمل کودیکھنے والے تو بہت زیادہ ہیں لیکن اس سے روکنے والے کم ، اس لیے کہ یہ بھی باقی حرام چيزوں کی طرح ہی ہے جن پر عادتا لوگ عمل کرتے رہتے ہیں اس سے یہ جائز نہیں ہوگا ۔
ہمارے اصحاب نے ریشم پر مہر لکھنے کو صراحتا حرام کہا ہے ، واللہ تعالی اعلم ۔ .