الحمد للہ.
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو شيخ نے جواب ديا:
اس عمل كا شرعى فائدہ واضح ہے، اور پھر حج پر جانے والوں كو حج كرنے كا طريقہ تصوير كے ساتھ سكھانے كى ضرورت ہے كيونكہ صرف انہيں بتانا ہى كافى نہيں، اور فلموں كى غير ثابت تصاوير پر حرمت والى نصوص منطبق نہيں ہوتيں.