اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

اللہ تعالی کے ناموں کا عربی کے علاوہ ترجمہ کرنا۔

9347

تاریخ اشاعت : 29-04-2003

مشاہدات : 6516

سوال

کیا اللہ تعالی کے ناموں کا عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنا تحریف ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اللہ تعالی کے ناموں کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنا جائز ہے تاکہ جو عربی نہیں جانتا وہ سمجھ سکے لیکن اگر مترجم اگر دونوں زبانوں پر عبور رکھتا ہو ، جیسا کہ یہ بھی جائز ہےکہ آیات قرآنی اور احادیث نبویہ کا ترجمہ کیا جاۓ تاکہ انہيں دین کی سمجھ آسکے ۔

اور اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔

اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اوران کی آل اور صحابہ پر رحمتیں نازل فرماۓ ، آمین ۔

ماخذ: فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 3/ 122 )