جمعرات 25 جمادی ثانیہ 1446 - 26 دسمبر 2024
اردو

بل كي ادائيگي كےعوض ٹيلي فون ركھنا

9499

تاریخ اشاعت : 11-07-2005

مشاہدات : 5382

سوال

كيا كسي شخص كےليےجائز ہے كہ وہ اپنےٹيلي فون كا نمبر كسي دوسرے كواس شرط پر دے دے كہ وہ اتني رقم كا ٹيلي فون بل ادا كردے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ميں نےيہ سوال اپنےاستاد فضيلۃ الشيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالي سے پوچھا تو ان كا جواب تھا:

ميں اس ميں كوئي مانع نہيں ديكھتا، اور تنازل ( يعني دستبردار ہونا ) بيع سے عام ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد