منگل 4 جمادی اولی 1446 - 5 نومبر 2024
اردو

کیا استاد کوشاگرد کا ھدیہ قبول کرلینا چاہیے

9633

تاریخ اشاعت : 02-08-2004

مشاہدات : 4509

سوال

جب کوئي پڑھنے والا اپنے قاری صاحب یا استاد کوھدیہ دے توکیا یہ ھدیہ قبول کرنا حلال ہے ، کیونکہ اگر وہ تعلیم نہ دے رہا ہوتا تویہ ھدیہ اسے نہ ملتا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

یہ حرام تونہیں ، لیکن ورع وتقوی اسی میں ہے کہ اسے قبول نہ کیا جائے ، واللہ تعالی اعلم ۔.

ماخذ: دیکھیں : فتاوی الامام نووی رحمہ اللہ تعالی صفحہ نمبر ( 152 ) ۔