سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

لڑکی کا والد اس کے مہرکی رقم سے کچھ لینا چاہتا ہے

9810

تاریخ اشاعت : 25-02-2004

مشاہدات : 4488

سوال

ایک لڑکی کی شادی ہونے والی ہے اوراس کےوالد نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے مہر سے کچھ والد کوبھی دے توکیا لڑکی اپنے والد کومہر میں سے کچھ ادا کردے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

جی ہاں لڑکی کے لیے اپنے والد کومہر کی رقم میں سے کچھ دینا جائز ہے ، جبکہ والد کواس کی ضرورت بھی ہوتواس حالت میں اسے دینا افضل ہوگا ، لیکن اگر والد محتاج اورضرورت مند نہيں توپھر اس میں کوئي حرج نہيں کہ جتنا وہ چاہے اپنے والد کودے اس لیے کہ وہ آزاد ہے اورعقل ورشد کی مالک ہے اوراپنے مال میں جو چاہے تصرف کرسکتی ہے .

ماخذ: شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتوی سے لیا گيا اقتباس ۔ - دیکھیں : مجلۃ الدعوۃ ( عربی )عدد نمبر (