سوموار 13 ربیع الاول 1446 - 16 ستمبر 2024
اردو

کیا یورپ میں مسلمان اپنی رؤیت ہلال کمیٹی کی تشکیل دے لیں

سوال

وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں کیا ان کے لۓ یہ جائز ہے کہ وہ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ ایک کمیٹی تشکیل دے لیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں ان کے لۓ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ کمیٹی تشکیل دینا جائز ہے جو کہ اس کام کو کرے  .

ماخذ: فتاوی اللجنۃ الدائمۃ جلد نمبر 10 صفحہ نمبر 112