ہفتہ 22 جمادی اولی 1446 - 23 نومبر 2024
اردو

فٹ بال يا دوسرى گيمز كى بنا پر روزہ افطار نہ ركھنا جائز نہيں

سوال

كيا فٹ بال كھيلنے كے ليے صرف ايك دن كا روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" فٹ بال يا دوسرى كھيلوں كى بنا پر رمضان المبارك كا روزہ چھوڑنا جائز نہيں؛ كيونكہ يہ ان شرعى عذروں ميں شامل نہيں ہوتا جن كى بنا پر روزہ چھوڑنا مباح ہو جاتا ہے " انتہى

اللہ تعالى ہى توفيق نصيب كرنے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور انكى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى

مستقل فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى سعودى عرب.

الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز.

الشيخ عبد العزيز آل شيخ.

الشيخ صالح الفوزان.

الشيخ بكر ابو زيد.

ماخذ: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء المجموعۃ الثانيۃ ( 9 / 139 )