جمعرات 18 جمادی ثانیہ 1446 - 19 دسمبر 2024
اردو

کلمہ پوکیمون کا معنی

21179

تاریخ اشاعت : 13-02-2004

مشاہدات : 10870

سوال

ہوسکتا ہے آپ کے پاس پوکیمون کا ترجمہ پہنچ چکا ہو ، لیکن میں اس ترجمہ کے بارہ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا یہ ترجمہ صحیح ہے ، اس لیے کہ آپ کی کیسٹ جوپوکیمون کے بارہ میں ہے اس میں بھی اس کا ترجمہ ذکر نہیں کیا گیا ، اورنہ ہی کبارعلماء کرام کے فتوی میں اس کا ترجمہ ذکر ہے ، توہم آپ سے اس ترجمہ کی صحت معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


ہم نے بھی اس کلمہ کے ترجمہ میں بہت سے اقوال سنے ہیں ، جوکہ لگتا ہے کہ بعض لوگوں کا مبالغہ ہے یا پھر کمپنیوں کے مقابلہ کی وجہ سے ہے ۔

اورصحیح بات یہ ہے کہ یہ جاپانی پیداوارکے ایک آلے کا نام ہے جوکہ پاکٹ مونسٹر ( Poket monster ) کے نام سے ہے جس کا معنی پاکپ سائزعجیب الخلقت جانورہے اوران دونوں کلموں کا مختصر پوکیمون ہے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد