جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

معدہ سے كوئى چيز خارج ہونے سے وضوء نہيں ٹوٹتا

سوال

كھانے يا پينے كے وقت ڈكار ليتے ہوئے كوئى چيز خارج ہو جو منہ نہ بھرے يا پھر حلق كے اوپر تك پہنچ جائے تو كيا اس سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" اس سے وضوء ختم نہيں ہوتا اور ٹوٹتا نہيں ".

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للحبوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 262 )