سوموار 13 رجب 1446 - 13 جنوری 2025
اردو

رمضان میں حمل کا پانی جاری ہونا

سوال

رمضان کے مہینہ میں ایک عورت کو حمل کا نواں مہینہ ہے اور رمضان کے شروع میں خون کی بجائے اس کا پانی جاری ہو گیا اور وہ اسی حالت میں روزے رکھتی رہی ، یہ واقعہ دس برس قبل کا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ آیا اس عورت کے ذمہ اس کی قضاء ہے جو روزے اس نے پانی کے جاری رہنے کی حالت میں رکھے تھے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر واقعتا ایسا ہی ہے جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے تو اس عورت کے ذمہ کوئی قضاء نہیں بلکہ اس کے روزے صحیح ہیں  .

ماخذ: دیکھیں کتاب : الفتاوی الجامع جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 355