جمعرات 20 جمادی اولی 1446 - 21 نومبر 2024
اردو

احرام کی چادریں تبدیل کرنا

سوال

کیامرد اورعورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے احرام کوکسی دوسرے احرام سے تبدیل کرلے ، چاہے وہ حج کا احرام ہویا عمرہ کا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

 حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ احرام کے دوسرے کپڑے زيب تن کرلے ، احرام تبدیل کرنے میں اس کے حج یا عمرہ کے احرام پرکچھ اثرنہيں ہوگا ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے اوراللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اوران کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔.

ماخذ: اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ۔ دیکھیں فتاوی اللجنۃ ( 11 /185 ) ۔