الحمد للہ.
ہم نے مندرجہ بالا سؤال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمن بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
اگریہ اشیاء غالب طور پریا پھراس کا استعمال حرام کام میں ہواورمباح کاموں میں استعمال نہيں تو اس کا ضائع کرنا ضروری ہے ۔
اورجوبھی اللہ تعالی کا تقوی اختیار کرتا ہے اللہ تعالی اس کے لیے کوئ نہ کوئ راستہ نکال دیتا اور اسے روزی وہاں سے دیتا ہے جہاں سے ملنے کا گمان بھی نہیں ہوتا ۔
موسیقی کے حکم کی معلومات کے لیے آپ سؤال نمبر ( 5011 ) کا مطالعہ کریں ۔
واللہ اعلم .