الحمد للہ.
رمضان المبارک میں دن کو روزہ دار ٹیکے سےعلاج کرواسکت ہے چاہے وہ عضل میں ہو یا وین میں ، لیکن غذائي ٹیکے لگانے جائزنہيں کیونکہ یہ کھانے پینے کے حکم میں آتے ہیں ، لھذا رمضان المبارک میں یہ روزہ افطار کرنے کا ایک حیلہ بنتا ہے ۔
لیکن اگر ہرقسم کا ٹیکہ چاہے وہ عضل میں ہو یا نس میں رات کو لگانا زيادہ بہتر ہے ۔
اللہ تعالی سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .