رمضان فائل میں ہم اس ماہ مبارک سے قریب تر جوابات اور احکامات پیش کرتے ہیں۔
فطرانہ كا حكم اور اس كى مقدار
فطرانہ كسے ديا جائيگا
فطرانہ كى مقدار اور نقد رقم ميں فطرانہ ادا كرنے كا حكم
عورت كے ليے نماز عيد ادا كرنا سنت ہے
كيا فطرانہ ايك ہى شخص كو ديا جائے يا ايك سے زائد كو
كيا محتاج اور اس كى فيملى پر بھى فطرانہ ہے
استطاعت كے باوجود فطرانہ ادا نہ كرنے كا حكم
عيد كے آداب
نماز عيد كا طريقہ
عيد كے احكام اور اس ميں پائى جانے والى سنتيں
عيدين كى نماز ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا طريقہ
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو خیر و بھلائی کی بہاریں عطا فرمائیں، جن کے دوران نیکیوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اور گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے، نیز درجات بھی بلند کر دئیے جاتے ہیں، ان بہاروں میں سے ماہ رمضان عظیم ترین بہار ہے، اللہ تعالی نے بندوں پر اس ماہ کے روزے فرض فرمائے، ان کی ترغیب دلائی، نیز لوگوں کو روزوں کی فرضیت پر شکر کرنے کی تعلیمات دیں؛ چونکہ اس عبادت کا بہت بڑا مقام ہے اس لیے اس ماہ سے متعلق مسائل سیکھنا بھی ضروری ہو جاتا ہے، اور یہ کتابچہ روزوں کے احکام، آداب اور سنتوں سے متعلق خلاصے پر مشتمل ہے۔
قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کرنے پر حرام کام کا ارتکاب ہو تو ان سے ملنے کا حکم
ہم نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود کیوں بھیجتے ہیں؟
سال پورا ہونے سے پہلے زیر ملکیت نصاب ختم ہو گیا تو اس پر زکاۃ واجب نہیں ہے۔
تلاوتِ قرآن کے دوران دعا
اللہ تعالی کے ہاں اعمال کی قبولیت کی شرائط
ور بھکاریوں میں سے کسے دینا چاہیے اور کسے نہیں دینا چاہیے؟
پرس میں قرآنی آیات ہوں تو واش روم میں جانے کا حکم
سال کے کسی بھی وقت میں عمرہ کرنا جائز ہے۔